اشعاعی حیاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ریڈیائی حیاتیات سے رجوع مکرر)

اشعاعی حیاتیات، اشعاعیہ حیاتیات یا مشعہ حیاتیات (radiobiology) کو حیاتیات اور طبیعیات کے متعدد ذیلی شعبہ جات کا احاطہ کرنے والی ایک متعدد الاختصاصات (interdisciplinary) علمی شاخ کہا جاتا ہے اور اس میں موین (ionizing) اور لاموین اشعاع (non ionizing) سمیت تمام برقناطیسی طیف (electromagnetic spectrum) بشمول تابکاری کے حیاتیاتی اجسام پر اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔