ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


'تعارف'

سعودی عرب ریڈیو اردو کی نشریات جدہ، سعودی عرب سے نشر کی جاتیں ہیں۔ اب سعودی عالمی اردو نشریات اس کا نیا نام ہے ۔

وقت اور فریکوئنسی

سعودی عرب، پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش، جیسے سی سی ممالک میں کے لیے ریڈیو فریکوئنسی 21 میٹر بینڈ شارٹ ویو 13775 میگا ہرٹز پر سعودی عرب میں سہ پہر 3:00 سے 6:00 بجے تک ( FM 107,30) پاکستان میں شام 5:00 بجے سے 8:00 بجے تک ہندوستان میں شام 5:30 بجے سے 8:30 بجے تک بنگلہ دیش میں شام 6:00 سے 9:00 بجے تک سنئیے ۔

سعودی عرب کی عالمی اردو نشریات انٹرنیٹ پر براہ راست اور ریکارڈنگ سننے کے لیے ویب سائیٹ درج ہے ۔

ویب گاہ


https://www.sba.sa

سوشل میڈیا ویب سائیٹس

https://www.facebook.com/SaudiRadioUrdu.SA/

https://twitter.com/Urdu_Section

https://www.facebook.com/SaudiRadioUrdu.SA/