زار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(زار روس سے رجوع مکرر)
پطرس اعظم، زار روس

زار (Tsar) (بلغاریائی، سربیائی، يوکرينی اور بوسنیائی: цар, روسی: царь) یورپی سلاو شاہاں کا لقب ہے۔

شاہاں روس کا لقب۔ 1917ء میں روسی شہنشاہیت کے ساتھ یہ لقب بھی ختم ہو گیا۔ زار لاطینی لفظ سیزر کی تحریک ہے۔ روس میں یہ لقب سب سے پہلے پیٹر اعظم نے اختیار کیاتھا۔قیصر اور خسرو بھی اسی کے مختلف لہجے ہیں۔ زارینہ اس کا مونث ہے۔

زار مندرجہ ذیل ریاستوں کے حکمرانوں کا سرکاری لقب تھا: