زبان تدوین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

زبان تدوین (markup language) ، ایسے تدوینی طریقہ کار کا نام ہے کہ جسمیں متن اور متن سے متعلق اضافی ہدایات (اشارہ گذاری / markup) استعمال کیۓ جاتے ہیں۔ متن سے متعلق اضافی معلومات (تدوین یا اشارہ گذاری) ، دراصل اسکے نمائشی پہلو یا اس اظہار کے بارے میں ہوتی ہیں کہ جن میں وہ متن نظر آتا ہے۔ اس طرح کی زبانوں کی ایک اچھی مثال ، ومزت (HTML) ہے جو کہ جال محیط عالم (world wide web) کی تیاری میں بنیادی حیثیت رکھتی ہے۔ i concur