زبان سنبھال کے

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

زبان سنبھال کے ایک برطانوی مزاحیہ تمثیل ہے جوکہ 1977ء کے اواخر میں برطانیہ کے ایک آزاد بعید نما پر نشر کی گئی۔ لندن ویک اینڈ ٹیلیویژن کی پیش کردہ اس تمثیل کی ہدایتکارہ اسٹیورٹ ایلن تھیں۔ یہ تمثیل ایک ایسے اسکول کی تدریسی سرگرمیوں پر مشتمل تھا جوکہ تعلیم بالغاں کے لئے تھا اور جہاں انگریزی بطور ایک بیرونی زبان کے سکھائی جاتی ہے، جہاں بیری ایون مسٹر جیریمی براؤن یعنی اس جماعت کے اُستاد کا کردار نبھاتے نظر آتے ہیں، جن کو بطور اُستاد مختلف ممالک کے طلبہ (جوکہ انگریزی سے نابلد ہیں) کو انگریزی سکھانی ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں