زبر بہاؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سائنس میں زبربہاؤ (upstream) کا لفظ مختلف شعبہ جات میں تھوڑے بہت مختلف معنوں میں استعمال ہوتا ہے مگر اسکے باوجود اسکا بنیادی مفہوم وہی ہوتا ہے جو کہ اسکی اساس میں یعنی علم جغرافیہ میں پایا جاتا ہے۔ علم جغرافیہ میں زبر بہاؤ یا آپ اسٹریم کسی بھی ایسے مقام کی جانب اشارے کو کہتے ہیں کہ جو کسی بہاؤ (دریا یا ندیا وغیرہ) کے منبع کی جانب دیا جاتا ہو یعنی وہ مقام جہاں سے کوئی دریا نکلتا ہو یا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ وہ مقام جو اس مقام سے اوپر کی جانب ہو کہ جہاں بہتے پانی کا مشاہد کھڑا ہو اسے زبر بہاؤ کہا جاتا ہے۔ اسی تصور یا مفہوم میں رہتے ہوۓ زبربہاؤ کا لفظ مندرجہ ذیل شعبہ جات علم میں آتا ہے۔


مزید دیکھیۓ [ترمیم]

Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)