زرتشت مت کے پیروکار بلحاظ ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زرتشت مت ایک قدیم مذہب ہے۔ جو خیر اور شر کی دو طاقتوں کو خدا یا خدائی قوتوں کا عقیدہ پیش کرتا ہے۔ زرتشت مت کی بنیاد 600 قبل مسیح سے 1000 قبل مسیح کے دوراں کسی وقت رکھی گئی۔ اس وقت زرتشت مت کے پیروکاروں کی کل تعداد نامعلوم ہے، البتہ اندازہ ہے کہ ان کی تعداد 125،000سے 300،000 تک ہو گی۔

فہرست[ترمیم]

ملک تعداد[1][2] ملکی آبادی کا٪
بھارت کا پرچم بھارت 69,000 0.006
ایران کا پرچم ایران 25,271 0.03[3]
ریاستہائے متحدہ کا پرچم امریکا 11,000 0.004
افغانستان کا پرچم افغانستان 10,000 0.031
مملکت متحدہ کا پرچم انگلستان 4,105 [4] 0.007
کینیڈا کا پرچم کینیڈا 5,000 0.014
پاکستان کا پرچم پاکستان 5,000 0.003
سنگاپور کا پرچم سنگاپور 4,500 0.087
آذربائیجان کا پرچم آذربائیجان 2,000 0.022
آسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا 2,700 0.012
فارسی خلیجی ممالک 2,200 0.005
نیوزی لینڈ کا پرچم نیوزی لینڈ 2,000 0.045
کل 137,776 -

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]