زرمبادلہ منڈی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

زرمبادلہ منڈی عالمی دنیا-بھر کی غیر مرکزی مالیاتی منڈی ہے جس میں زر کی تجارت کی جاتی ہے۔ یعنی ایک ملک کے زر کے بدلے دوسرے ملک کا زر خریدا جا سکتا ہے۔ ہر ملک کے زر کی دوسرے ملک کے زر کی شرح منڈی میں مختلف ہوتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں اوتار چڑھاؤ آتا رہتا ہے۔



ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں