زغوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زغوان، تیونس

زغوان تیونس کے چوبیس صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ یہ تیونس کے شمال مشرقی حصہ میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ تقریباً 2،768کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی 2004ء کی مردم شماری کے مطابق 161،000 نفوس پر مشتمل ہے۔ اس کا صدر مقام زغوان ہے۔