زلزلہ پیما

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
تصویر:Strong motion K2 seismometer.jpg
زلزلہ پیما، یہ موڈل کے-2 ہے، جس کو Pacific Northwest Seismograph Network نے تیار کیا۔

زلزلہ پیما (Seismograph) : ایک آلہ جس سے زمین کی جنبش جو زلزلے کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے ، ناپی جاتی ہے ۔ اس آلے میں ایک قلم یا تو کسی وزنی لٹکن (پنڈولم) سے وابستہ ہوتا ہے یا کسی ایسے وزن سے بڑھا ہوا ہوتا ہے جس کا توازن ذرا سی جنبش سے متزلزل ہوجاتا ہے ۔ قلم کی نوک بیلن پر لپٹنے ہوئے کاغذ کو چھوتی ہے ۔ بیلن آہستہ آہستہ گھومتا رہتا ہے ۔ زمین میں ذرا سی بھی جنبش ہوگی تو قلم کا خط بیلن پر ٹیڑھا ہو جائے گا ، جسے دیکھ کر ماہرین سمجھ جاتے ہیں کہ زلزلہ کہاں آیا ، کتنی شدت کا تھا اور کب تک رہا۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں