زلزلی برقناطیسیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زلزلی برقناطیسیت (seismo-electromagnetics) علم کی ایک ایسی شاخ ہے جس میں زلزلیاتی تحریکات کے ساتھ وقوع پزیر (نمودار) ہونے والے برقناطیسیتی مظاہر کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔