زلفی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زلفی سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض سے تقریبا 300 کلو میٹر شمال میں واقع ایک شہر ہے. پہلے سعودی وزیر تیل عبدالله الطريقي اس شھر میں 1914 میں پیدا ہوءے۔
|
|||||
| ویکیمیڈیا العام میں زلفی سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |