زمرہ:اطلاعاتی طرزیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
اطلاعاتی طــرزیــات (Information Technology)




اطلاعاتی طرزیات (انفارمیشن ٹیکنالوجی) کی اصطلاح میں وہ تمام طرزیات (ٹیکنالوجی) آجاتی ہیں جو کہ معلومات کی مختلف اقسام (تحریری حقائق / written data، صوتی روابط، عکس متحرک و عکس ساکن، کثیرواسطی نمائش اور وہ جو ابھی نامعلوم ہیں) کی تخلیق، ذخیرہ گری، تبادلہ و نقل اور استعمال سے مطالق ہیں۔ عموماً اس لفظ میں ٹیلیفون اور کمپیوٹر دونوں ٹیکنالوجیز کا مفہوم آتا ہے۔

ذیلی زمرہ جات

اس زمرے میں مندرجہ ذیل 9 زمرہ جات ہیں، کل 9 میں سے۔

زمرہ "اطلاعاتی طرزیات" میں مضامین

اس زمرے کے تمام 4 میں سے مندرجہ ذیل 4 صفحات ہیں۔