زمرہ:اعلیٰ تعلیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

اعلی تعلیم ، سے مراد ایسی تعلیم کی لی جاتی ہے کہ جو کسی جامعہ (university) یا دانشگاہ (college) کی جانب سے مہیا کی جاتی ہو اور جسکے اختتام یا تکمیل پر متعلقہ شخصیت کو اپنی تعلیم کے شعبہ میں ایک ماہر کی حیثیت سے کام کرنے کا اجازہ (license) اور کوئی سند (certificate) عطا کیا جاۓ۔ یہ سند ؛ یا تو ایک درجہ (degree) ہو سکتی ہے جو کہ عموما ایک جامعہ کی جانب سے عطا کی جاتی ہے یا یہ پھر کوئی دانشنامہ (diploma) بھی ہوسکتا ہے جو کہ عموما کسی دانشگاہ کی جانب سے عطا کیا جاتا ہے۔

ذیلی زمرہ جات

اس زمرے میں مندرجہ ذیل 3 زمرہ جات ہیں، کل 3 میں سے۔

ج

د

زمرہ "اعلیٰ تعلیم" میں مضامین

اس زمرے کے تمام 6 میں سے مندرجہ ذیل 6 صفحات ہیں۔