زمرہ:بشریات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
The main مضمون for this category is بشریات

بشریات

بشـــــریـــات


بشریات (جسے انسانیات بھی کہا جاتا ہے) ، جسے انگریزی میں Humanities کہا جاتا ہے، کا مفہوم یوں تو بہت وسیع ہے اور اسکے حدود عمل میں؛ ادب، فلسفہ و اخلاقیات، غیرملکی اور ملکی زبانیں اور ثقافتیں، لسانیات (لینگویسٹکس)، فــقــہ، علم الاثار (آرکیالوجی)، نظریات و تاریخ، سمیت معاشرتی علوم کے وہ شعبہ جات بھی آجاتے ہیں جو کہ مقداری تجزیات (quantitative analysis) اور تجربات کی نسبت تاریخی حوالوں اور تفسیری و تاویلی طریق و اطوار سے قربت رکھتے ہیں، مثلا نفسیات، معاشرت، انسان شناسی (anthropology) اور علم سیاسیات وغیرہ   —  مگر بشریات کو اگر کسی ایک تعریف کہ تحت بیان کرنے کی کوشش کی جاۓ تو اسے ایک ایسا علمی شعبہ کہا جاسکتا ہے کہ جو انسان کے پیشہ ورانہ علم و ہنر کے بجاۓ اسکی عمومی و فطری معلومات اور ذہنی و عقلی رجحانات کے بارے میں بحث کرتا ہے۔

The main مضمون for this category is بشریات

بشریات

ذیلی زمرہ جات

اس زمرے میں مندرجہ ذیل 18 زمرہ جات ہیں، کل 18 میں سے۔

ا

ب

ت

ش

ع

ع ۔جاری

ف

ل

م

م ۔جاری

ن

و

ڈ

زمرہ "بشریات" میں مضامین

اس زمرے کے تمام 11 میں سے مندرجہ ذیل 11 صفحات ہیں۔