زمرہ:حیاتی کیمیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

حیاتی کیمیاء (biochemistry)، کو زندگی کی کیمیا کہـ سکتے ہیں۔ اس علم میں مطالعہ کیا جاتا ہے کہ زندگی کن عناصر سے ملکر بنی ہے ؟ ان عناصر کی آپس میں ترکیب کیا ہے ؟ ان عناصر (جوہروں) اور ان سے بننے والے سالمات میں ہونے والے کیمیائی عوامل کس قسم کے ہیں ؟ اور یہ کہ جاندار، باالفاظ دیگر خلیات ان عوامل کو کس طرح ترتیب و تنظیم میں رکھتے ہیں ؟

ذیلی زمرہ جات

اس زمرے میں مندرجہ ذیل 10 زمرہ جات ہیں، کل 10 میں سے۔

ا

ت

ح

خ

س

ل

ک