زمرہ:سالماتی وراثیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
سالماتی وراثیات (Molecular genetics) حیاتیات سے تعلق رکھنے والا وہ شعبہءعلم ہے کہ جسمیں وراثوں (Genes) کی ساخت و افعال کا مطالعہ سالماتی بنیادوں پر کیا جاتا ہے گویا یہ علم حیاتیات سے تعلق رکھنے والے دو اہم ترین شعبہ ہاۓ علم (وراثیات یعنی جنیٹکس اور سالماتی حیاتیات یعنی مالیکیولر بیالوجی) کے مدغم ہونے پر پیدائش میں آتا ہے
|
زمرہ "سالماتی وراثیات" میں مضامین
اس زمرے کے تمام 13 میں سے مندرجہ ذیل 13 صفحات ہیں۔