زمرہ:علم الاورام
وکیپیڈیا سے
علم الاورام سے مراد وہ علم کی شاخ ہے کہ جس میں سرطان پر تحقیق و علاج کا مطالعہ کیا جاتا ہے ، علم الاورام کے لفظ میں ال تو عربی کے قواعد کا اضافہ ہے جو خصوصیت کا اظہار ہے جبکہ اورام دراصل ورم کی جمع ہے جسکا مطلب tumor ہوتا ہے۔ انگریزی میں علم الاورام کو Oncology کہا جاتا ہے۔
ذیلی زمرہ جات
اس زمرے میں مندرجہ ذیل 8 زمرہ جات ہیں، کل 8 میں سے۔
اخ |
سل |
و |
زمرہ "علم الاورام" میں مضامین
اس زمرے کے تمام 32 میں سے مندرجہ ذیل 32 صفحات ہیں۔
ابتحخدس |
س ۔جاریضعق |
لمنوپ |