زمرہ:مثل تولید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تعریف و نام کی وضاحت[ترمیم]

مثل تولید جس کے لیے انگریزی میں "Cloning" کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے دراصل حیاتی طرزیات (biotechnology) کے شعبہ سے تعلق رکھنے والا ایک علم ہے جس میں بالکل یکساں شبیہ یا نقل (same copy) تیار کرنے کا مطالعہ اور تحقیق کی جاتی ہے۔ گویا حیاتیات میں کلوننگ ایک ایسے علم کو کہا جاتا ہے کہ جس کے ذریعے حیاتیاتی کثیر خلوی جاندار کی وراثی (genetically) طور پر ایسی نقل تیار کی جاتی ہے جو ہرطرح سے اس جاندار کی مثال ہو ، اسی لیے اس عمل کو مثل تولید کہا جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ مثل تولید یا کلوننگ کا لفظ چند دیگر معنوں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے مثلا غیرجنسی تولید اور مکثورخامری زنجیری تعامل (polymerase chain reaction) کی پیداوار (products) وغیرہ

کلوننگ یا مثل تولید کے بارے میں خاص مضمون کے لیے یہاں طق کیجیۓ

زمرہ «مثل تولید» میں صفحات

اس زمرے میں شامل کل 6 صفحات میں سے یہ 6 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل