زنگلان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش



زنگلان
Zəngilan
Mausoleum in Mamedbeyli-IMG 8021.JPG
عمومی معلومات
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان
ضلع زنگلان
محل وقوع 39.0656 درجے شمال، 46.6969 درجے مشرق
آبادی 8,079 بمطابق 2008ء
منطقۂ وقت مُتناسق عالمی وقت +4 (گرما: +5)
زنگلان is located in آذربائیجان
زنگلان

آذربائیجان میں زنگلان کا مقام


زنگلان (انگریزی: Zangilan،آذری: Zəngilan) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع زنگلان میں شامل ہے۔ یہ 39.0656 درجے شمال، 46.6969 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 8 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔ 1989ء کی جنگ نگورنو کاراباخ کے بعد سے یہ آرمینیائی افواج کے زیر قبضہ ہے۔


متعلقہ مضامین[ترمیم]