زنگیف (اسٹریٹ فائٹر)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
Zangief.jpg

زنگیف ( جاپانی - ザンギエフ؛ روسی - Зангиев) ایک روسی پہلوان ہے جو اسٹریٹ فائٹر کہانیوں اور کھیلوں کا ایک اہم شخص ہے۔

فہرست

[ترمیم] سپاہانہ فن

زنگیف نے اپنے سپاہیانہ فن کا ریاض برفی بھالوں کے ساتھ مقابلہ کرتے ہوۓ کیا۔ زنگیف قریب سے لڑتا ہے اور اس کے نایاب انداز کی وجہ سے کئ اور کھیلوں کے پہلوان اس کے سپاہیانہ انداز کو اپناتے ہیں۔ اس کا اڑتا ہوا حملہ اسٹریٹ فائٹر 2 کا واحد حملہ ہے جو دشمن کو چکر دے سکتا ہے۔

[ترمیم] اصل شخص

زنگیف ایک اصلی روسی شخص پہ مبنی ہے 'ویکتور زنگیوو۔ یہ ایک اصلی پہلوان تھے جنون نے روس کی 1989 الیمپیک کھیلوں میں نمائندگی بھی کی۔

[ترمیم] بیرونی روابط

ویکینالج پہ زنگیف

اسٹریٹ فائٹر سیریز

بلانکا – حانڈارایؤ–  کین–  بالروگ–  ساگاط–  ام – بائسن–  ویگا–  زنگیف–  دھالسیم –چن لی 
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں