زید بن ارقم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

زید بن ارقم، رسول اکرم ﷺ کے صحابی تھے۔ آپ کا تعلق قبیلہ خزرج سے تھا۔ بیشتر غزوات میں شریک ہوئے۔ جنگ صفین میں حضرت علی رضی ﷲ تعالٰی عنہ کا ساتھ دیا۔ آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ کوفہ میں مقیم رہے۔ ۶۸ھ میں انتقال ہوا۔ ۹۰ حدیثیں آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ سے مروی ہیں۔ علم و فضل میں آپ رضی ﷲ تعالٰی عنہ کا مرتبہ بہت بلند تھا۔ اعلیٰ پایہ کے صحابہ بھی کئی باتوں میں آپ سے مشورہ لیتے تھے۔ آغاز نبوت میں آپ کا گھر اسلامی تحریک کا مرکز تھا۔ حضرت عمر رضی ﷲ تعالٰی عنہ نے یہاں حاضر ہوکر اسلام قبول کیا تھا۔

حوالہ [ترمیم]

مزید دیکھیے [ترمیم]