زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن حیدرآباد - جودھ پور ریلوے لائن پر پاکستان کا آخری ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہ کھوکھراپار سے 8 کلو میٹر کے فاصلہ پر پاک بھارت سرحد کے قریب واقع ہے۔

زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن کی تعمیر فروری 2006 میں ہوئی جب میرپور خاص - موناباؤ ریلوے لائن کو میٹر گیج سے براڈ گیج میں تبدیل کیا گیا۔ اس ریلوے اسٹیشن پر مسافروں کے ایمیگریشن اور کسٹم ہوتا ہے جو تھر ایکسپریس سے پاکستان اور بھارت کے درمیان سفر کرتے ہیں۔

متناسقات: 25°43′55″N 70°15′26″E / 25.7320°N 70.2573°E / 25.7320; 70.2573

پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
میرپور خاص
زیرو پوائنٹ ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
کوئی نہیں
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔