زین بدھ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بدھ مذہب کی چینی جاپانی شاخ ہے زین بدھ ۔ اس میں مراقبہ کو زیادہ اہمیت حاصل ہے ۔ بھارت کے پلّاوا راجا بودھی دھرم نے چین میں اس مذہب کی تبلیغ کی ہے ۔ گوتم بدھ کے انتقال کے ایک ہزار سال بعد اس شاخ کا آغاز ہوا ۔
| ویکیمیڈیا العام میں زین بدھ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |