زیگورات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زیگورات یا زقورات قدیم وادیِ میسوپوٹیمیا اور مغربی ایرانی سطح مرتفع پر وسیع طور پر تعمیر کردہ عمارات ہیں۔ یہ ایک سیڑھیدار اہرام کی شکل میں ہیں۔
| ویکیمیڈیا العام میں زیگورات سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |