سائرہ بانو
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| سائرہ بانو | |
|---|---|
| پیدائش | اگست 23 1944 بھارت |
| پیشہ | اداکارہ |
| سالہائے فعالیت | 1960 - 80 |
| شریک(ہ/ہائے) حیات | دلیپ کمار |
سائرہ بانو [ترمیم]
سائرہ بانو بالی وڈ کے مشہور اداکار دلیپ کمار کی بیوی ہیں. دونوں میاں بیوی نے چند فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے.
حوالہ جات [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں سائرہ بانو سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |