سائنس کی روسی اکادمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Russian Academy of Sciences
RAN 01.jpg
Moscow headquarters of the Russian Academy of Sciences
Established 1724
President Vladimir Fortov[1]
Address Leninsky prospekt 14, Moscow
Website http://www.ras.ru/

سائنس کی روسی اکادمی (روسی زبان: Росси́йская акаде́мия нау́к روس کی قومی اکادمی اور سائنسی تحقیقی مجالس کے جال پر مشتمل ہے جو روسی وفاق بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور جس میں دیگر سائنسی اور معاشرتی اکائیاں جیسا کہ کتب خانے، طبع اکائیاں، اور شفا خانے شامل ہیں۔