ساحلی مملکتیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ساحل 1،000 کلومیٹر وسیع ایک پٹی ہے، جو افریقا میں بحیرہ احمر سے بحر اوقیانوس تک پھیلی ہوئی ہے۔

ساحلی مملکتیں (Sahelian kingdoms) ساحل جنوبی صحارا کے گھاس والے علاقوں پر مشتمل ریاست یا سلطنتوں کا یہاں پہلی صدی قبل مسیح سے اٹھارویں صدی عیسوی تک ایک سلسلہ تھا۔

نقشہ جات[ترمیم]