سازندہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سازندہ یا agent بنیادی طور پر کسی بھی ایسی چیز ، انسان ، خلیے ، سالمے ، آلے ، اختراع یا کسی ادارے کو کہا جاسکتا ہے کہ جو کسی بھی قسم کی تبدیلی حالت (خواہ وہ سائنسی ہو ریاضیاتی ہو یا غیر سائنسی) کو روبہ عمل لانے کی اہلیت رکھتا / رکھتی ہو یا ایسا کرنے کی کوشش کرسکتا / سکتی ہو۔ یہ لفظ ، سازندہ بطور factor یا عامل کے متبادل استعمال ہونے والے ایک فارسی لفظ سازہ سے بنا ہوا لفظ ہے جو کہ خود اپنی اساس میں ساز کے لفظ سے ماخوذ ہے۔



مزید دیکھئے [ترمیم]



Disambig.svg

یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے: ایک جیسے نام والے صفحات کی ضد ابہام فہرست۔ اگر کسی اندرونی رابطے نے آپکو اس صفحہ تک پہنچایا ہے تو، آپ اس رابطے کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ رابطہ درست اور متعلقہ صفحہ کی جانب ہو جائے۔ ضد ابہام کی تفصیل کیلیے دیکھیے ضد ابہام (فی الحال انگریزی میں)