ساسول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ساسول خضدار سے تقریبا 30 کلو میٹر دور مشرق کی جانب ایک خوبصورت علاقہ ہے ۔ جس میں کئی تفریحی مقامات ہیں۔ جن میں سرآپ، گھر با، ہناری ، لاکھائی، راکھیل اور ساسول بند شامل ہیں، جہاں لوگ اکثر گرمیوں میں سیر و تفریح کرنے جاتے ہیں۔ ان تمام تفریحی مقامات پر صاف اور شفاف پانی میسر ہے۔ یہاں پر لوگ اکثر سیر و تفریح کیلئے جاتے ہیں۔