سامریہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سامریہ (samaria) (عبرانی: שומרון Shomron عربی: السامرة) اسرائیل کی سرزمین میں ایک قدیم شہر تھا۔ یہ مملکت اسرائیل کا دارالحکومت تھا۔
| ویکیمیڈیا العام میں سامریہ سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |