سامووا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ساموا سے رجوع مکرر)
| Independent State of Samoa Malo Saʻoloto Tutoʻatasi o Sāmoa آزاد ریاست ساموا |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Fa'avae i le Atua Samoa |
|||||
| ترانہ: The Banner of Freedom | |||||
| دارالحکومت | آپیا |
||||
| عظیم ترین شہر | آپیا | ||||
| دفتری زبان(یں) | سامووی، انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
صدر
وزیرِ اعظم |
پارلیمانی جمہوریہ توفوگا ایفی توئیلائپا سائیلیلی مالیلیگاؤی |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
نیوزی لینڈ اور اقوام متحدہ سے یکم جنوری 1962ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
2831 مربع کلومیٹر (174) 1093 مربع میل 0.3 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
187,000 (179) 65 فی مربع کلومیٹر(133) 168 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 1.218 ارب بین الاقوامی ڈالر (173 واں) 2100 بین الاقوامی ڈالر (143 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.785 (77) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | تالا (WST) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
ساموا کا معیاری وقت (یو۔ٹی۔سی۔ -11) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -11) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.ws | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+685 |
||||
ساموا یا مکمل نام آزاد سلطنتِ ساموا (ساموائی زبان میں Malo Sa'oloto Tuto'atasi o Samoa) ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ جنوبی بحر الکاہل میں واقع ہے۔ کل رقبہ 2831 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی دو لاکھ سے کچھ اوپر ہے۔ دارلحکومت آپیا ہے۔
| ویکیمیڈیا العام میں سامووا سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
