سانن علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سانن علاقہ
San'in region
山陰地方
—  علاقہ  —
Map of the San'in Region
سانن علاقہ کا نقشہ
رقبہ
 - کُل 11,680.73 کلومیٹر2 (4,510 میل2)
آبادی (جولائی 1, 2009)
 - کُل 1,416,011
 کثافتِ آبادی 121.2/کلومیٹر2 (314/میل2)
منطقۂ وقت جاپان معیاری وقت (یو ٹی سی+9)

سانن علاقہ (San'in region) (جاپانی: 山陰地方) ہونشو، جاپان کے مرکزی جزیرے کے جنوب مغرب میں ایک علاقہ ہے۔ یہبحیرہ جاپان کے ساحل پر چوگوکو کے شمالی حصے پر مشتمل ہے۔ [1]

اشتقاقیات[ترمیم]

جاپانی زبان میں سانن (San'in) نام دو کانجی حروف سے مل کر بنا ہے۔ پہلا "پہاڑ"، اور دوسرا "ین" (ین اور یانگ) کی نمائندگی کرتا ہے۔ نام کا مطلب پہاڑوں کا شمالی سایہ دار رخ جو کہ سانیو (San'yō) میں برعکس "یانگ" کے لحاظ سے پہاڑوں کا جنوبی روشن رخ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Nussbaum, Louis-Frédéric. (2005). "San'in" in Japan Encyclopedia, p. 817 گوگل بکس; Titsingh, Isaac. (1834). Annales des empereurs du japon, p. 65. گوگل بکس