سانچہ:ترجمہ رنگ/دستاویز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ سانچہ رنگوں کا اردو سے انگریزی میں ترجمہ کرتا ہے۔ یہ سانچہ بنیادہ طور پر دوسرے سانچے بنانے کے لیے ہے، اسے مضامین میں براہ راست استعمال نہ کریں۔

یہ سانچہ صرف چند مشہور رنگوں کا نام ترجمہ کر کے ان کا متبادل HTML نام بتاتا ہے۔ اگر سانچہ کسی رنگ کا ترجمہ نہ کر سکتا ہو تو اس کا نام ایسے ہی چھوڑ دیتا ہے۔ سانچہ فی الوقت صرف مندرجہ ذیل اردو رنگوں کو ترجمہ کرتا ہے

اردو نام انگریزی نام
سرخ Red
لال Red
نیلا Blue
پیلا Yellow
زرد Yellow
بھورا Brown
گہرا نیلا DarkBlue



HTML رنگوں کی مکمل فہرست کے لیے دیکھیں: HTML Color Names

مثالیں[ترمیم]

وکی ٹیکسٹ نتیجہ
{{ترجمہ رنگ | رنگ = سرخ}} Red
{{ترجمہ رنگ | سرخ}} Red
{{ترجمہ رنگ | Steelblue}} Steelblue
{{ترجمہ رنگ | انجان}} انجان

مکمل فہرست[ترمیم]

ذیل میں سانچے کے رنگوں کی مکمل فہرست دی جا رہی ہے۔

   
سرخ لال
ہلکا نیلا نیلا گہرا نیلا
ہلکا آسمانی آسمانی گہرا آسمانی
پیلا
سیاہ
سفید
بنفشی جامنی
نارنجی گہرا نارنجی نارنجی سرخ
بھورا
خاکی گہرا خاکی سنہرا
ہلکا گلابی گلابی گہرا گلابی