ساؤں پاؤلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ساو پاولو سے رجوع مکرر)
  
ساؤں پاؤلو
(پرتگالی میں: São Paulo ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سان٘ؤں پاؤلو
 

ساؤں پاؤلو
ساؤں پاؤلو
پرچم
ساؤں پاؤلو
ساؤں پاؤلو
نشان

منسوب بنام پولس  ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 25 جنوری 1554[1]  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک برازیل[2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ساؤ پاؤلو  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 23°33′01″S 46°38′02″W / 23.550394444444°S 46.633947222222°W / -23.550394444444; -46.633947222222  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[5]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
لائپزش
لا پاز (1999–)[6]
آبدجان (1981–)
فنچل (1998–)[6]
مکاؤ (1999–)[6]
مندوسا، ارجنٹائن (1998–)[6]
توریون
عمان (1997–)[6]
اسونسیون (1998–)[6]
بماکو
برشلونہ
بوداپست
بیونس آئرس (1999–)[6]
شکاگو[6]
کلوژ ناپوکا (جولا‎ئی 2000–)[7][6]
کویمبرا (1996–)[6][8]
قرطبہ (2001–)[6]
دمشق (1999–)[6]
یریوان (8 مئی 2002–)[6][9]
ہوانا (1997–)[6]
لا پلاتا
لیما[6][10]
لائریا (1996–)[6]
لزبن (1995–)[6][11]
لواندا (1993–)[6]
میلان (28 جولا‎ئی 1961–)[12][6]
میامی-ڈیڈ کاؤنٹی، فلوریڈا[13]
مونٹیویڈیو (2001–)[6]
ناہا، اوکیناوا (1998–)[6]
اوساکا (1985–)[6]
بیجنگ (1999–)[6]
سان کریستوبال دے لگونا
سؤل (20 اپریل 1977–)[6]
شنگھائی (1988–)
تل ابیب (2004–)[6]
ٹورانٹو (1999–)[6]
اریکیپا
سانتیاگو دے کومپوستیلا (2000–)[6]
میکسیکو شہر
سینٹیاگو (1998–)[6]
ہامبرگ[6]
ننگبو[6]
توکیو
میامی
مونترئی[14]
بخارسٹ[6]
ہوائیبوئی (18 مئی 2017–)[6][15][16]
ازمیر[6][17]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت−03:00 (معیاری وقت)  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
01000-000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 11[18]  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 6324358  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ساؤں پاؤلو ((پرتگالی: São Paulo)‏، "سان٘ؤ پاؤلُو"، معنی: "سنت (یا مقدس) پولوس") برازیل کا سب سے بڑا شہر ہے اور یہ دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کی ریاست ساؤ پاؤلو کا دارالحکومت ہے جو آبادی کے لحاظ سے برازیل کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس شہر کا نام سینٹ پال سے موسوم ہے۔ تجارت و معیشت کے ساتھ ساتھ فن و ثقافت کے حوالے سے بھی یہ شہر خطے پر اثرات رکھتا ہے۔

شہر میں قدیم گرجے، عجائب گھر، جدید و بلند و بالا عمارات، مالیاتی مراکز اور منڈیاں ہیں۔ ملک کی بلند ترین عمارات مرانتے دو ویل اور ایدیفیسیو اطالیہ بھی یہیں واقع ہیں۔

1523 مربع کلومیٹر (588 مربع میل) کے رقبے پر پھیلے ہوئے شہر کی آبادی اندازہ 11،037،593 ہے۔ اس لحاظ سے یہ جنوبی نصف کرہ کا سب سے بڑا شہر ہے۔

شہر کی معروف عرفیت "سامپا" ہے۔ یہاں کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اندرون و بیرون ملک کے لیے کئی پروازیں اڑتی ہیں۔

  1. https://pt.wikipedia.org/wiki/São_Paulo
  2. https://www.britannica.com/place/Sao-Paulo-Brazil — شائع شدہ از: 22 نومبر 2020
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ساؤں پاؤلو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024ء 
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ساؤں پاؤلو في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024ء 
  5.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ساؤں پاؤلو في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024ء 
  6. http://legislacao.prefeitura.sp.gov.br/leis/lei-14471-de-10-de-julho-de-2007
  7. https://primariaclujnapoca.ro/cultura/oras-infratit/sao-paulo-brazilia/
  8. https://www.cm-coimbra.pt/areas/viver/a-cidade/cidades-geminadas/sao-paulo-brasil
  9. http://legislacao.prefeitura.sp.gov.br/leis/lei-16230-de-29-de-junho-de-2015
  10. https://www.munlima.gob.pe/la-municipalidad/hermanamientos/
  11. https://www.lisboa.pt/atualidade/noticias/detalhe/sao-paulo-e-lisboa-assinam-acordo-de-cooperacao-e-amizade/
  12. https://www.comune.milano.it/aree-tematiche/relazioni-internazionali/city-to-city-cooperation/gemellaggi/san-paolo
  13. Sao Paulo, Brazil & Miami Dade County, Florida
  14. https://www.monterrey.gob.mx/pdf/portaln/PPOA/Programa_Operativo_Anual_2018_de_la_Secretaria_de_Desarrollo_Economico.pdf
  15. http://legislacao.prefeitura.sp.gov.br/leis/lei-16664-de-18-de-maio-de-2017
  16. http://documentacao.camara.sp.gov.br/iah/fulltext/leis/L16664.pdf
  17. http://legislacao.prefeitura.sp.gov.br/leis/lei-16270-de-15-de-setembro-de-2015
  18. عنوان : Resolução Anatel nº 263, de 8 de junho de 2001