ساکن نقطہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Stationary points (red pluses) and inflection points (green circles). The stationary points in this graph are all relative maxima or relative minima.

ریاضیات میں، خصوصاً حسابان میں، ساکن نقطہ ایک دالہ کا ادخال ہے جہاں دالہ کا مشتق صفر ہو؛ جہاں دالہ بڑھنا یا گھٹنا رُک جائے (اور یہ اس کی وجہ تسمیہ ہے)۔

یک العباد دالہ کے لیے، یہ مخطط پر اس نقطہ سے ارتباط رکھتا ہے جہاں مماسی متوازی ہو x-محور کے۔ دو-العباد دالہ کے لیے یہ اس نقطہ سے ارتباط رکھتا ہے جہاں مماسی مستوی متوازی ہو xy-محور کے۔