ساگوان
ساگوان | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
خطرہ زدہ انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع |
جماعت بندی | |
مملکت: | نباتات |
طبقہ: | Lamiales |
خاندان: | Lamiaceae |
جنس: | Tectona |
سائنسی نام | |
Tectona grandis[2] Carl Linnaeus the Younger | |
| |
درستی - ترمیم |
ساگوان (سائنسی نام: ٹیکٹونا گرانڈیس) ریمانیے ميں سے ايک درخت ہے جو جنوبی ايشيا اور جنوب مشرقی ايشيا ميں پایا جاتا ہے۔ یہ درخت خاص طور پر لکڑی کے لیے کام آتا ہے۔
توصيف[ترمیم]
ساگوان اصل میں خاندان ریمانیے اور جنس ٹیکٹونا سے تعلق رکھنے والا اور تيزی سے اُگنے والا ایک درخت ہے جس کی لمبائی 30 میٹر سے 40 میٹر تک ہوتی ہے۔ ساگوان اعلیٰ معیار کی لکڑی کا مصدر ہوتا ہے۔ اس لیے اس لکڑی سے 19 صدی تک بحرینات بنائے گئے تھے۔ اس کے پتوں سے لال رنگنے کا گھول حاصل ہوتا ہے جو کپڑوں رنگ دینے کے لیے کام ميں آتا ہے۔[3] اس درخت ميں طبیعی مواد ہيں جو بخار مٹانے کے لیے استعمال ہو سکتے ہیں۔ اس کے طبی فوائد میں ہاضمے اور جلدی بیماریوں پراچھا اثر ڈالنا ہے۔ اس کے علاوہ ساگوان کی لکڑی قدرتی تیل پر مشتمل ہے جو پانی اور دیمکوں کے خلاف درخت کی حفاظت کرتا ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/62019830 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
- ↑ "معرف Tectona grandis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2024ء
- ↑ Indian Patents. 245242:"A PROCESS FOR THE PREPARATION OF BRICK RED DYE FROM PLANT RESOURCES"