ساہیوال
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ساھیوال سے رجوع مکرر)
| ساہیوال | |
| عمومی معلومات | |
| ملک | |
| صوبہ | پنجاب |
| ضلع | ساہیوال |
| محل وقوع | 30.667 درجے شمال، 73.1 درجے مشرق |
| منطقۂ وقت | معیاری عالمی وقت +5 |
|
پاکستان میں ساہیوال کا مقام |
|
ساہیوال پنجاب کا ایک خوبصورت اور سرسبز و شاداب شہر ہے ساہیوال کی نیلی بار کی گائے دنیا بھر میں مشہور ہے ساہیوال ایک پر امن شہر ہے جوگی چوک شہر کا انتہائی مصروف حصہ ہے جوگی چوک میں اہم جگہیں امام بارگاہ، قصر بتول اور ویگنوں کا اڈہ ہیں اس کے علاوہ لیاقت چوک مشن چوک کالج چوک اور بائر والا اڈہ ایسی جگہیں ہیں جہاں دن رات رونق رہتی ہے کینال کالونی کنان پارک اور اسٹیڈیم کے آس پاس کا علاقہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے اور ابهى حال هى مين ايک نيا فريدية پارک كو خوبصورت بنايا اور تفريح كا اور جهولون كا اظافه كيا جو كه ساهيوال كو اور خوبصورت بناتا هے ساهيوال كا لڑكون كا كالج بهى بوهت مشهور هے
|
||||||||||||||||||||||||||