ساہیوال ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ساہیوال ڈویژن
Sahiwal Division
—  ڈویژن  —
صوبہ پنجاب میں ساہیوال ڈویژن کی جگہ، صوبہ پنجاب پاکستان میں(چھوٹی تصویر).
متناسقات: 30°39′52″N 73°6′30″E / 30.66444°N 73.10833°E / 30.66444; 73.10833
ملک پاکستان
صوبہ پنجاب
صدر مقام ساہیوال
قیام 2008[1]
اضلاع 3
حکومت
 - قسم ضلع
 - ڈویژنل کمشنر نبیل احمد اعوان
 - ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر ذوالفقار گھمن
رقبہ
 - کُل 10,302 کلومیٹر2 (3,977.6 میل2)
آبادی (1998)
 - کُل 6,271,247
  ساہیوال ڈویژن میں موجود تمام اضلاع کی مجموعی آبادی
منطقۂ وقت PST (یو ٹی سی+5)
پوسٹل کوڈ(ڈاک رمز) 57000
ڈائلنگ کوڈ 045[2]
ویب سائٹ www.sahiwal.gov.pk

ساہیوال ڈویژن صوبہ پنجاب کے تین اضلاع ضلع ساہیوال، ضلع پاکپتن اور ضلع اوکاڑہ پر مشتمل پاکستان کا ایک ڈویژن ہے۔ 2008ء کے عام انتخابات کے بعد پنجاب نے اسکے آٹھ ڈویژنوں کو بحال کر دیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]