ساہیانوالہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ساہیوانوالہ سے رجوع مکرر)
پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد سے تقریباً 30 کلومیٹر دور شمال کی سمت موٹروے ایم3 کے کنارے واقع ایک چھوٹا قصبہ۔ انتظامی تقسیم کے لحاظ سے یہ قصبہ فیصل آباد میں واقع ہے۔
|
||||||||||||||||||||