ساۓرئکس (مارٹل کامبیٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


سائے رئکس لڑائ کی تیاری میں

سائے رئکس مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

شکل[ترمیم]

سائے رئکس ایک نیک اور عقلمند انسان تھا، لیکن اس سے اس کی انسانیت چھینڈ لی گئی اور یہ اب ایک روبوٹ کی صورت میں پھرتا ہے۔ یہ ایک نہایت خطرناک سپاہی ہے اور اس کے چلنے اور لڑنے کا انداز مارٹل کامبیٹ کے دیگر اور کھیلوں میں روبوٹ شخصیتوں، مثلآ سیکٹور سے ملتی جلتی ہے۔

سپاہانہ فن[ترمیم]

سائے رئکس کے چلنے اور لڑنے کا انداز مارٹل کامبیٹ کے دیگر اور کھیلوں میں روبوٹ شخصیتوں، مثلآ سیکٹور سے ملتی جلتی ہے۔ روایت کے مطابق اس نے کئی دشمنوں کو اکیلے ہی شکست دی: دراھمن، نٹارا اور رپٹائل۔ یہ ایک بہت خطرناک جال نکالنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جیسے سیکٹور ایک گولہ پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس میں یہ ننجٹسو اور برازیل کی سامبو کو استعمال کرتا ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

مارٹل کامبیٹ میں سائے رئکس