سبزہ زار سکیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

سبزہ زار سکیم لاہور کا رہائشی علاقہ ہے جو ملتان روڈ پر علامہ اقبال ٹاؤن کے مقابل ہے۔ یہ سکیم سترہ رہائشی بلاکس میں تقسیم شدہ ہے، علاقے کے مشہور چوک کا نام "لیاقت چوک" ہے۔ سبزہ زار کے مشرق میں اعوان ٹاؤن، مغرب میں بند روڈ، شمال میں اقبال ٹاؤن اور جنوب میں موٹروے ہے۔