سب زیروہ (مارٹل کامبیٹ)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
سب زیروہ نوب سا‏‏ئبوٹ کے روپ میں

سب زیروہ مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کا ایک مشہور شخص ہے۔

فہرست

[ترمیم] شکل

سب زیروہ کی نسل دونوں امریکی اور چینی ہیں۔ وہ مارٹل کامبیٹ کے باقی تمام ننجوں جیسا لباس پہنتا ہے، اور اس کی وردی کا رنگ نیلا ہے۔ چوٹے سب زیروہ کے منہ پہ ایک بڑا زخم ہے، جو اسکو اپنے بھائ سے پہچاننے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

[ترمیم] سپاہانہ فن

سب زیروہ برف پہ قابو رکھ سکتا ہے۔ چناچہ وہ دوسروں کو برف میں جماتا ہے اور پھر ان پہ ہملا کرتا ہے۔ سب زیروہ کا تمام سپاہانا فن برف کے حملہ آور استعمال پہ مبنی ہے۔ فراسٹ بھی یہی قابلیت رکھتی ہے، چونکہ وہ سب زیروہ کی ایک زمانہ میں طالب علم تھی۔

[ترمیم] تاریخ

دراصل ایک سب زیروہ نہیں بلکہ دو ہیں، اور دونوں سگے بھائ ہیں۔ بہلے والے کی سکارپین کے ہاتھوں وفات کے باعث دوسرا بھائ سب زیرہ کا روپ اپنا لیتا ہے۔ پہلا سب زیروہ چند مدت کے بعد نوب سا‏‏ئبوٹ بن جاتا ہے۔

[ترمیم] بیرونی روابط

زیروہ کا ماے اسپیس

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں