2013 پشاور گرجا گھر بم دھماکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پشاور گرجا گھر بم دھماکا
بسلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ
مقامپشاور, خیبر پختونخوا, Pakistan
تاریخ22 September 2013
نشانہآل سینٹس کیتھیڈرل چرچ, Pakistani Christians
حملے کی قسمSuicide bombings, Islamic terrorism, قتل عام, religious نفرت انگیز جرم
ہلاکتیں127
زخمی250
مقصدReligious discrimination in Pakistan, Persecution of Christians, شمال مغرب پاکستان میں جنگ

ستمبر 2013 پشاور چرچ دھماکا دو خودکش دھماکے اتوار کی صبح اس وقت ہوئے جب مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد دعائیہ تقریب کے لیے آل سینٹس کیتھیڈرل چرچ نامی چرچ میں جمع تھے۔[1]

ان حملوں میں ہلاک شدگان کی تعداد 80 ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پشاور: ہلاکتیں 80، مُلک میں تین روزہ سوگ" 
  2. "چلو، چلو کرسچین قبرستان چلو"