ستیہ میو جیتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ستیہ میو جیتی سے رجوع مکرر)
بھارت کا قومی شعار

سَتّیَہ مِیو جَیۡتِے بھارت کا سرکاری مقولہ ہے جس کا مطلب ہے: سچ ہی جیتتا ہے/سچ کی ہی جیت ہوتی ہے۔ یہ مقولہ بھارت کی قومی علامت کے نیچے دیوناگری رسم الخط میں منقش ہے۔