سجن (اخبار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سجن سے رجوع مکرر)
سجن
قسمروزنامہ
ناشرپنجابی پروموشن پریس
مدیرظفریاب احمد
منیجنگ ایڈیٹرزحسین نقی
آغاز3 فروری، 1989ء
زبانپنجابی
صدر دفترلہور


روزنامہ سجن پنجابی زبان کا لاہور پاکستان سے 3 فروری، 1989ء میں شائع ہونے والا اخبار تھا۔ چار صفحات پر مشتمل یہ اخبار پنجابی پروموشن پریس کے اہتمام میں شائع ہونا شروع ہوا تھا۔ اس کے منیجنگ ایڈیٹر حسین نقی اور ایڈیٹر ظفریاب احمد تھے۔تقریباً بیس ماہ بعد 30 ستمبر 1990ء کو یہ اخبار بند ہو گیا۔30 سال بعد سجن اخباردوبارہ انٹرنیٹ پر سجن لاہورڈاٹ کام Sajjan Lahore.com کے نام سے شروع کیا گیا۔ اس کی سرپرستی ایک بارپھرسنیئرصحافی حسین نقی کر رہے ہیں۔[1]


اوہناں دے نال سجن وچ


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ص 647، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز کراچی، 2010ء

مزید دیکھیے[ترمیم]