سدا بہار جنگلات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کیرالا کے گوی کے سدا بہار جنگلات
آسٹریلیا کے کیونس لینڈ کے ڈین ٹری سدابہار جنگلات


سال بھر سرسبز و شاداب رہنے والے درختوں پر مشتمل جنگلات سدا بہار جنگلات کہلاتے ہیں۔ سدا بہار جنگلات کے درختوں میں پتجھڑ کے ساتھ ہی نئے پتے اُگتے ہیں۔

ایک سدا بہار جنگل
Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔