سرائیکی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سرائیکی سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سرائیکی
Saraiki
سرائیکی ਸਰਾਇਕੀ सराइकी
مستعمل پاکستان, بھارت,[1] افغانستان[2]
خطّہ بنیادی طور پر وسطی پاکستان
واطن مکلمین 17.2 ملین  (2007)[3]
خاندانہائے زبان
لہجے (بولیاں)
ملتانی (ملتانی, دیراولی, تھلی اور دیگر
ریاستی سرائیکی
رسمِ خط فارسی ابجد, لہندا خاص طور پر گرمکھی, دیوناگری, لنگدی
سرکاری حیثیت
نظمیت از کوئی سرکاری قوانین نہیں
رموزِ زبان
آئیسو 639-3

سرائیکی زبان دنیا کی ایک پرانی زبان ہے ۔یہ وسطی پاکستان میں بولی جاتی ہے ۔اس کے علاوہ یہ دنیا کے کئ اور ممالک میں بھی بولی جاتی ہے۔ یہ انڈو آریاءی خاندان سے تعلق رکھتی ہے ۔لیکن اس کی بنیادوں میں قدیم افریقی زبان کے ساتھ منڈرای اور دراوڑ زبانوں کے اثرات بھی ہیں۔ اس زبان میں خصوصی طور پر پانچ درآمدی آوازیں ہیں جو سندھی کے علاوہ کسی دوسری ہند آریاءی زبان میں نہیں ملتیں۔مثلا ٻ۔ڄ ۔ڳ۔ݙ۔ݨ وغیرہ. یہ زبان شا عری کے حوالے سے بہت امیر ہے ۔خواجہ فرید اس زبان کا بڑا شاعر ہے۔ اس طرح نثر میں بھی بہت سرمایہ موجود ہے۔



  • سب سے پہلے اس چیز / بات کی تصیح کر لیجیے تمام دانشور ،تحقیق دان، اسکالر ،تھیسس لکھنے والے، لکھاری ، مفتی حضرات ،پبلیشر ،کتابیں چھاپنے والے ،ڈکشنریاں بنانے والے ،لفظوں سے معنی نکالنے والے ،لفظوں کو پرہن دینے والے کالم لکھنے والے قلم کی حرمت کے پاسبان تمام حضرات توجہ فرمائیں سرائیکی لفظ خالص سرائیکی زبان کا ہے سرائیکی زبان سے نکلا ہے جس کے معنی ہے سردار ۔یاں پھر عزت دار ،عزت والا،عزت کے قابل،جسکی عزت کی جائے۔اس بات کی تصیح کر لی جائے سرائیکی لفظ سِندھی سے نہیں نکلا اور نہ ھی سِندھی زبان کا لفظ ہے سِندھی زبان میں سرائیکی کے کوئی معنی نہیں ہے سِندھی زبان والے ترکی کا لفظ استعمال کرتے ہیں جسکو سِرو کہا جاتا ھے جس کے سِندھی میں کچھ اور معنی ہیں اور تُرکی میں کچھ اور معنی بنتے ہیں جو سرای سے نکلا ہے یہ ترکی زبان کا لفظ ھے جس کی تصدیق "المورد قاموس انکِلیزی۔عربی جسکی کتابت 1976ء میں ھوئی ھے المورد قاموس انکِلیزی۔عربی تالیف مُنِیر البعلبکی طبعَة جَدیدَة بالالوان مقَّحة و مزیدة کے صفہ نمبر 836 پر کی جا سکتی ہے اِس میں دو لفظ ہیں جو ایک سرای serai:عربی:سرای السلطان کے معنی میں استعمال ھوتا ھے دوسرا السَّرک serac:عربی :کتلة من جلید ضخمة او شبیھة بالبرج فوق نہر جلیدی کے معنی میں استعمال ھوا ھے "سرائیکی کا لفظ ترکی اور عربی زبان سے بھی نہیں نکلا نہ اِس لفظ کےمعنی نظر آئے ہیں یہ ایک الگ تشخص کا حامل لفظ ہے ترکی زبان کا لفظ سرای یا سرک جدا معنی دیتا ہے تُرکی زبان میں سرائیکی کا لفظ تلاش کرنے پر بھی نہیں ملا نہ ھی تُرکی زبان میں اس کے معنی دیکھائی دیتے ہیں نہ یہ لفظ عربی زبان کے مختلف لہجوں میں نظر آیا ہےکویتی یا مصری عربی میں بھی یہ لفظ استعمال شدہ نہیں ہے نہ نظر آتا ہے۔سرائیکی لفظ کی مختلف شکلیں ہیں ۔اس سرائیکی لفظ یا حرف کی شکلیں صرف سرائیکی زبان میں ہیں یا دیکھائی دیتی ہیں اور کسی زبان میں یہ شکلیں نظر نہیں آتی۔ بہت تحقیق کے بعد اس نتیجہ پر پہنچے ہیں جو تحقیق میں نظر آیا ہے سرائیکی لفظ کی کوئی بھی شکل کسی زبان میں نہیں ھے یہ خالص شکلیں کسی بھی زبان میں ثابت نہیں ہیں نہ ھی نظر آتی ہیں ۔سرائیکی لفظ/حرف کی شکلیں سرائیکی زبان میں مندرجہ ذیل ہیں
  • سرائیکی : عزت دار ۔سردار ۔شملے والا۔مخصوص شناخت کے حامل گروہ۔
  • سرائیک :1! عزت کے قابل ۔عزت کیلئے منتخب کیا گیا۔2! اس دوسرے معنی یہ بھی ہیں دریاؤں کی کنارے پر آباد لوک مقامی لوگ ۔دریاؤں کے کنارے پر کاشتکاری کرنے والے یا دریاؤں کی درمیانی جگہ پر خشُک جگہ یا زمین پر آبادکار یا پھر کاشتکاری کرنے والے والے لوگ۔
  • سرائیکیت : سرائیکی زبان دانی پر عبور ۔سرائیکی لفظوں کا کھیلاڑی ۔سرائیکی لفظوں کے معنی بتانے والا۔سرائیکی لفظوں کا عالم۔سرائیکی لفظوں کا علم۔سرائیکی زبان پر جسکی مضبوط گرفت ھو
  • سرائیکِسٹ :سرائیکی پرست۔سرائیکی قوم پرست ۔ڄُڑا ھوا۔مضبوط۔
  • سرائیکا : جماعت ۔اجتماعی۔تمام ۔ایک مُٹھ۔ایک سا ایک جیسا۔سب کجھ سارا کا سارا ۔ھم خیال ۔سالم
  • سرائیکلا: مٹھاس ۔۔شیری۔مٹھاس سے بھرپور ۔مِٹھا۔مٹھاس بھرے انداز میں گفتگو کرنا ۔
  • سرائیکیلا:مِٹھاس سے بھرا.گفتگو میں حلاوت۔گفتگو /بات چیت نرمی سے کرنے والا۔جس کے انداز میں نرمی یا مٹھاس ھو
  • سرائیکِن : عورت یا زنانی یا تریمیت کیلئے مخصوص لفظ یعنی عزت والی سردارنی ۔سرائیکی خاتون۔
  • سرائیکالوجی : سرائیکی عالم ۔جس کے پاس سرائیکی کا علم ھو.سرائیکی علم۔سرائیکی زبان کا مفتی عالم فاضل ۔
  • سرائیکستان :علاقہ ۔مخصوص خطہ۔سرائیکی وسیب ۔سرائیکی پَٹی۔مخصوص علاقہ سے تعلق رکھنے والے افراد۔مخصوص شناخت کا حامل گروہ
  • سرائیکستانی : سرائیکی وسیب سے متعلق ۔ آدمی،رسم و رواج، شئے ،لباس ۔مخصوص اطوار کے سبب۔ طور طریقے کے سبب ۔بول چال کے سبب ۔سرائیکی علاقے سے تعلق رکھنے والا وغیرہ
  • سرائیکیانی :سرائیکی علاقہ سے وابستہ۔
  • سرائیکائی :سرائیکی زبان میں ڈھلی ھوئی یا converted ۔سرائیکی میں منتقل ھونے والی ۔ داخل یاں شامل ھو جانا۔سرائیکی کا حصہ بن جانا۔
  • سرائیکانی : سرائیکی صیغہ تانیث
  • سرائیکو : صنف شاعری. سرائیکی شاعری کی ایک قسم۔ سرائیکی شاعری کی ایک قسم " سی لہجہ " بھی ھے
  • سرائیکوائی : سرائیکی زبان اچ ڈھالنا یا convert کرنے کا عمل۔
  • سرائیکنی : زنانی ۔تریمیت ۔عورت کیلئے مخصوص لفظ یعنی عزت والی سردارنی خاتون
  • سرائیکیاں : جمع علامت سرائیکی
  • سرائیکیانہ : مخصوص بود باش ۔مخصوص لباس ۔مخصوص رسم و رواج کا حامل خطہ۔مخصوص علاقہ سے تعلق رکھنے والے افراد۔
  • سرائیکین : سرائیکستان پارلیمنٹ دے اَراکین ۔کٹھ کے اَرکان یا پھر اَراکین۔مجلس کے اَراکین۔سَتھ کے اَراکین۔گروپ کے اَرکان ۔گروپ کے اَرکان۔
  • سرائیکیان :۔سرائیکیاں کے ھم خیال، ھم شکل لوک اور ھم لباس ۔مخصوص بود باش رنگ کے حامل افراد جو سرائیکی کہلاتے ھوں خود کو سرائیکی پُکارنا پسند کرتے ہوں۔
  • سرائیکیوں : تمام سرائیکی۔ سرائیکی قوم
  • سرائیکیو  :سرائیکیاں کو پُکارنا ۔سرائیکیاں کو آواز دینا ۔


فہرست

سرائیکی زبان میں قرآن شریف کے ترجمے

  • ڈاکٹر مہر عبدالحق
  • پروفیسر دلشاد کلانچوی
  • پروفیسر صدیق شاکر
  • ڈاکٹر طاہر خاکوانی
  • ریاض شاہد
  • عبدالتواب ملتانی
  • حفیظ الرحمان

سرائیکی ڈکشنریاں

  • شوکت مغل
  • پروفیسر دلشاد کلانچوی

سرائیکی گرائمر کی کتابیں

  • ڈاکٹر مہر عبدالحق
  • منصور آفاق
  • بشیر احمد بھائیہ

شاعری

سراءیکی مین تقریبا ڈیڑہ ہزار سال کی شاعری موجود ہی۔

  • سچل سرمست
  • ۔حمل لغاری
  • ۔بیدل سندھی۔
  • لطف علی
  • خواجہ غلام فرید
  • غلام رسول ڈڈا۔
  • ممتاز حیدر ڈاہر.. اس زبان کے بڑے شاعر ہیں۔
  • اور آجکل کے معروف و مشہور شاعر
  • شاکر شجاع آبادی
  • احمد خان طارق
  • دلنور نود پوری
  • AD Aashir Leghari(Ramdani)

موسیقار

ادبی کلاسیک

  • ہیر دمودر
  • کمال کہانی

حوالہ جات

  1. ^ "Abstract of speakers’ strength of languages and mother tongues – 2001". http://www.censusindia.gov.in/Census_Data_2001/Census_Data_Online/Language/Statement1.htm. Retrieved 8 April 2012. 
  2. ^ "Siraiki and Kandhari (Multani)". Afghan Hindu. http://www.siraiki.20fr.com/photo.html. Retrieved 2007-12-08. "Siraiki is a language which is being spoken from Afghanistan to India .There are several names of this language due to different dialects and areas. Some of these are Multani, Reasti, Hindki, Yaghdali, Western Punjabi, Lahanda, Lahendi, Jatki, Kandhari, Dera wal and also outhern Punjabi etc. In this article I am discussing about Kandhari dialect of Siraiki language which is also being called Multani. Multani is mother language of Hindus of Afghanistan. When Ahmed Shah Abdali king of Afghanistan invaded on Multan, then these Hindus migrated to Afghanistan due to trade with new areas." 
  3. ^ Nationalencyklopedin "Världens 100 största språk 2007" The World's 100 Largest Languages in 2007