سرائیکی عربی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرائیکی - عربی رسم الخط[ترمیم]

سرائیکی زبان سرائیکی عربی رسم الخط میں لکھی جا رہی ہے۔ اس سرائیکی رسم الخط میں سرائیکی کے مخصوص حروف استمعال ھوتے ہیں۔ سرائیکی کے مخصوص حروف تہجی یہ ہیں(1) ٻ (2) ڄ(3) ݙ(4) ڳ(5) ݨ یہ سرائیکی کے اپنے حروف ہیں بشمول سرائیکی عربی حروف سرائیکی لکھی اور پڑھی جا رہی ہے۔ سرائیکی زبان میں کل بیالس حروف تہجی ہیں۔