سرائیکی تارکین وطن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سرائیکی تارکین وطن وہ لوگ ہیں جو کسی وجہ سے غیر ممالک میں قیام پزیر ہیں۔ ان میں اکثریت مشرق وسطی، یورپ اور شمالی امریکا میں ہے۔[1] تقسیم ہند کے بعد سرائیکی وسیب سے ہجرت کرنیوالے ہندو اور سکھ بھی معقول تعداد میں بھارت میں رہتے ہیں اور وہاں کے شہری ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]